اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے شادی کرلی

کراچی:صدف کنول نے شہروز سبزواری سے شادی کرلی ہے، ذرائع کے مطابق کچھ عرصہ قبل ہی اپنی اہلیہ سائرہ یوسف کو طلاق دینے والے شہروز سبزواری نے صدف کنول سے شادی کرلی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اداکار شہروز سبزواری اور … Continue reading اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے شادی کرلی